وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سابق سینٹر اور دانشور جاوید جبار کی ملاقات‘ علاقائی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ 5 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے سابق سینٹر اور دانشور جاوید جبار نے جمعرات کو یہاں وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سابق سینیٹر نے مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل سمیت بین الاقوامی فورمز پر اجاگر کرنے اور بہترین خارجہ پالیسی اپنانے پر وزیر خارجہ کو مبارکباد دی۔