اسلام آباد ۔ 7 فروری (اے پی پی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک میں مجموعی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے وزیرداخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز احمد شاہ کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال، دیگر امور پر تبادلہ خیال

مزید خبریں