اسلام آباد ۔ 6 فروری (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یونان میں تعیناتی کے لیے نامزد پاکستانی سفیر ندیم خان نے جمعرات کو وزارت خارجہ میں ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے نامزد سفیر کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان اور یونان کے درمیان تعلقات میں مزید بہتری پر زور دیا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے یونان میں تعیناتی کے لیے نامزد پاکستانی سفیر ندیم خان کی ملاقات

مزید خبریں