اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سکردو سے راولپنڈی آنے والی بس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مسافروں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے، یہاں جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس حادثے کے نتیجے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا سکردو بس حادثے پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سکردو سے راولپنڈی آنے والی بس حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مسافروں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے، یہاں جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس حادثے کے نتیجے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق ہونے والوں کے لئے دعائے مغفرت جبکہ زخمیوں کے لئے جلد صحت کے لئے دعا کی۔








