وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت پارلیمنٹ میں پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) پارلیمنٹ میں پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیر خارجہ نے پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کو وزیر اعظم کے اقدامات کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کے اقدامات کو سراہا اور حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی اور وزیراعظم کی …

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) پارلیمنٹ میں پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ وزیر خارجہ نے پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کو وزیر اعظم کے اقدامات کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔ پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں نے وزیر اعظم کے اقدامات کو سراہا اور حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی اور وزیراعظم کی قیادت اور فیصلوں پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔