ملتان۔یکم دسمبر(اے پی پی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے ہم اپنی پالیسیوں پر 5 سال ایمانداری سے عمل کرنے کی کوشش کریں گے اورپہلی بار ہر وزیر نے اپنی کارکردگی کا خلاصہ کابینہ میں پیش کیا۔ان خیالات کااظہار انہوںنے مجاہد ٹاؤن میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا ۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں جو حالات ملے وہ آسان نہیں ملے۔ …
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی میڈیا سے بات چیت

مزید خبریں
ملتان۔یکم دسمبر(اے پی پی )وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام نے ہمیں مینڈیٹ دیا ہے ہم اپنی پالیسیوں پر 5 سال ایمانداری سے عمل کرنے کی کوشش کریں گے اورپہلی بار ہر وزیر نے اپنی کارکردگی کا خلاصہ کابینہ میں پیش کیا۔ان خیالات کااظہار انہوںنے مجاہد ٹاؤن میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کیا ۔ انہوںنے کہاکہ ہمیں جو حالات ملے وہ آسان نہیں ملے۔ انہوںنے کہا کہ ہم قوم کے توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے۔ آپ لوگوں نے عوام کو حوصلہ دینا ہے۔ پچھلے 30 سالوں کی غفلت کی وجہ سے بگاڑ ہمارے کندھوں پر آیا۔انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف نے قوم کو متحرک کیا ہے۔








