وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اہم دورہ پر قطر دوحہ پہنچ گئے

دوحہ ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اہم دورہ پر ہفتہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔دوحہ ہوائی اڈے پر وزارتِ خارجہ قطر کے اعلیٰ حکام،قطر میں پاکستان کے سفیر سید احسن رضا شاہ اور پاکستانی سفارت خانے کے سنیئر افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان …

دوحہ ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اہم دورہ پر ہفتہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔دوحہ ہوائی اڈے پر وزارتِ خارجہ قطر کے اعلیٰ حکام،قطر میں پاکستان کے سفیر سید احسن رضا شاہ اور پاکستانی سفارت خانے کے سنیئر افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی سے اہم ملاقات کریں گے۔