وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا صادق آباد ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے صادق آباد ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے اس حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

Leave a Reply