وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی کینیڈا کی وزیر خارجہ کرسٹینا فری لینڈ سے ملاقات

لندن۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کینیڈا کی وزیر خارجہ کرسٹینا فری لینڈ سے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہءخیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین دو طرفہ تعلقات کی نوعیت اطمینان بخش ہے۔ کینیڈین وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے …

لندن۔ 11 جولائی (اے پی پی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کینیڈا کی وزیر خارجہ کرسٹینا فری لینڈ سے یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہءخیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان اور کینیڈا کے مابین دو طرفہ تعلقات کی نوعیت اطمینان بخش ہے۔ کینیڈین وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے جرا¿ت مندانہ فیصلوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ کینیڈین وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کو کینیڈا کے دورے کی دعوت بھی دی۔

Leave a Reply