اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سیمنٹ پر 25 فیصد ٹیکس اضافہ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ہفتہ کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ سیمنٹ پر 25 فیصد ٹیکس اضافہ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلز ٹیکس میں اضافہ کی وجہ …
وزیر خزانہ نے سیمنٹ پر 25 فیصد ٹیکس اضافہ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سیمنٹ پر 25 فیصد ٹیکس اضافہ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ہفتہ کو پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے واضح کیا کہ سیمنٹ پر 25 فیصد ٹیکس اضافہ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلز ٹیکس میں اضافہ کی وجہ سے سیمنٹ کی فی بوری قیمت صرف 12 روپے بڑھ جائے گی۔








