اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے لالہ موسیٰ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر داخلہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ والدین اور دیگر اہل خانہ کو یہ بڑا غم برداشت کرنے کی ہمت …
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کاقمر زمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس و فاتحہ خوانی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے لالہ موسیٰ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ سے ان کے بیٹے کی وفات پر اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر وزیر داخلہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ والدین اور دیگر اہل خانہ کو یہ بڑا غم برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حادثے میں وفات پانے والوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے۔








