وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا وفاقی وزیر علی محمدخان مہر کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے وفاقی وزیر علی محمدخان مہر کی وفات پر افسوس کا اظہارکیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ اہل خانہ کو یہ بڑا صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے اور اللہ تعالی مرحوم و مغفور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply