وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کا مسلم لیگ(ن) کے رہنما ملک محمداکرم کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

راولپنڈی۔23جنوری(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اپنے آبائی گاﺅں چکری میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک محمد اکرم کی رہائش گاہ پرگئے اور ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر ملک حماد، ملک وقاص اور برادری کے دیگر افراد بھی موجودتھے۔ چوہدری نثارعلی خان نے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اورمغفرت کیلئے دعا کی۔

Leave a Reply