وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پشاور دھماکے کی مذمت، رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ پیر کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ انہوں نے شہداءکے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔ انہوں نے …

اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے ۔ پیر کو وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے پشاور دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ انہوں نے شہداءکے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔ انہوں نے ایف سی کی قربانیوں کو خراج عقیدت بھی پیش کیا۔

Leave a Reply