اسلام آباد ۔ 05 اپریل (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو لاہور کے علاقہ بیدیاں میں مردم شماری ٹیم پر حملہ کی ابتدائی رپورٹ موصول ہو گئی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے حملہ اطلاع ملنے کے بعد متعلقہ حکام سے واقعہ کی رپورٹ طلب کی تھی۔
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو لاہور کے علاقہ بیدیاں میں مردم شماری ٹیم پر حملہ کی ابتدائی رپورٹ موصول

مزید خبریں