اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آپریشن ضرب عضب کی بنیاد رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی کی خدمات کو سراہا۔ جمعہ کو سنگجانی انٹرچینج کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنگجانی انٹرچینج کا منصوبہ سول ملٹری کوآرڈینیشن کی بہترین مثال ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی نے آپریشن ضرب عضب کی …
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی آپریشن ضرب عضب کی بنیاد رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی کی خدمات کی تعریف

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے آپریشن ضرب عضب کی بنیاد رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی کی خدمات کو سراہا۔ جمعہ کو سنگجانی انٹرچینج کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سنگجانی انٹرچینج کا منصوبہ سول ملٹری کوآرڈینیشن کی بہترین مثال ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) خالد ربانی نے آپریشن ضرب عضب کی بنیاد رکھی جس سے نہ صرف پاک فوج بلکہ پاکستان کو کامیابیاں ملیں، خالد ربانی آرمی ویلفیئر ٹرسٹ ہاﺅسنگ سوسائٹی کے ایم ڈی ہیں۔








