وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی مچنی چیک پوسٹ پر صحافیوں سے گفتگو

اسلحہ لائسنسوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی مچنی چیک پوسٹ پر صحافیوں سے گفتگو طورخم ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلحہ لائسنسوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بدھ کو مچنی چیک پوسٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب …

اسلحہ لائسنسوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے
وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی مچنی چیک پوسٹ پر صحافیوں سے گفتگو

طورخم ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلحہ لائسنسوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ بدھ کو مچنی چیک پوسٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وزیر داخلہ نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں سول آرمڈ فورسز کے افسران، ارکان پارلیمان، میڈیا اور عدلیہ سے وابستہ افراد کو لائسنسز جاری کئے جائیں گے۔

Leave a Reply