وزیر داخلہ کی آئی جی اسلام آباد منشیات کے خلاف بھرپور مہم چلانے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد میں منشیات کے خلاف بھرپور مہم چلائی جائے۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کی فراہمی بند کروائی جائے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے آئی جی کو ہدایت کی کہ منشیات ہماری نوجوان نسل کو ناکارہ بنا رہی ہیں۔ …

اسلام آباد ۔ 18 اگست (اے پی پی) وزیر داخلہ احسن اقبال نے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ اسلام آباد میں منشیات کے خلاف بھرپور مہم چلائی جائے۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کی فراہمی بند کروائی جائے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے آئی جی کو ہدایت کی کہ منشیات ہماری نوجوان نسل کو ناکارہ بنا رہی ہیں۔ اس لئے کی روک تھام کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

Leave a Reply