اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیر دفاع اور یورپین پارلیمنٹ فرینڈ شپ گروپ کے کنوینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس سٹیٹس پاکستان کی مثبت کامیابی ہے،جی ایس پی سٹٹس کے بعد یورپین یو نین کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا جبکہ پاکستان کو یورپین یونین کی برآمدات میں بھی 39فیصد اضافہ ہوا ہے۔یہ باتیں انہوں نے ہفتہ …
وزیر دفاع اور یورپین پارلیمنٹ فرینڈ شپ گروپ کے کنوینئر خرم دستگیر خان سے یورپی یونین ملٹری کمیٹی کے مستقل چیئر مین جنرل میخائیل کوستاراکوس کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 جنوری (اے پی پی) وزیر دفاع اور یورپین پارلیمنٹ فرینڈ شپ گروپ کے کنوینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس سٹیٹس پاکستان کی مثبت کامیابی ہے،جی ایس پی سٹٹس کے بعد یورپین یو نین کے ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 39 فیصد اضافہ ہوا جبکہ پاکستان کو یورپین یونین کی برآمدات میں بھی 39فیصد اضافہ ہوا ہے۔یہ باتیں انہوں نے ہفتہ کو یورپین یونین ملٹری کمیٹی کے مستقل چیئر مین جنرل میخائیل کوستاراکوس سے ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہی۔وزیر دفاع پارلیمنٹیرین کے وفد کے ہمراہ برسلز کے چاعوزہ سرکاری دورے پر ہیں۔








