وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر وزراءدفاع کے ہمراہ چینی صدر شی جن پنگ سے گریٹ ہال میں ملاقات

وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر وزراءدفاع کے ہمراہ چینی صدر شی جن پنگ سے گریٹ ہال میں ملاقات چین، قزاخستان، کرغزستان، روس، تاجکستان، ازبکستان کے وزراءدفاع اور بھارت کے سفیر بھی موجود تھے بیجنگ ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر وزراءدفاع کے ہمراہ چینی صدر شی جن پنگ سے گریٹ ہال میں …

وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر وزراءدفاع کے ہمراہ چینی صدر شی جن پنگ سے گریٹ ہال میں ملاقات
چین، قزاخستان، کرغزستان، روس، تاجکستان، ازبکستان کے وزراءدفاع اور بھارت کے سفیر بھی موجود تھے

بیجنگ ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے دیگر وزراءدفاع کے ہمراہ چینی صدر شی جن پنگ سے گریٹ ہال میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چین، قزاخستان، کرغزستان، روس، تاجکستان، ازبکستان کے وزراءدفاع اور بھارت کے سفیر بھی موجود تھے۔ وزیر دفاع خرم دستگیر جو چین کے 2 روزہ سرکاری دورہ پر ہیں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزراءدفاع کے (آج) منگل کو ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔