اسلام آباد۔5 فروری (اے پی پی)وزیر دفاع خرم دستیگر خان نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی شمع کشمیری اور پاکستانی عوام کے دلوں میں یکساں طور پر روشن ہے، بھارت کو ہر شہید کشمیری کے خون کا حساب دینا ہو گا،مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں قیام امن خواب رہے گا‘ پاکستان، مظلوم کشمیریوں کو انصاف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔وہ پیر کو یوم یکجہتی کشمیر کے …
وزیر دفاع خرم دستیگر خان کا یوم یکجہتی کشمیر کے منعقدہ سیمینار سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد۔5 فروری (اے پی پی)وزیر دفاع خرم دستیگر خان نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر کی شمع کشمیری اور پاکستانی عوام کے دلوں میں یکساں طور پر روشن ہے، بھارت کو ہر شہید کشمیری کے خون کا حساب دینا ہو گا،مسئلہ کشمیر کے حل تک خطے میں قیام امن خواب رہے گا‘ پاکستان، مظلوم کشمیریوں کو انصاف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہے۔وہ پیر کو یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ایوان صدر میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے تھے جس سے صدر مملکت ممنون حسین نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے کلیدی خطاب کیا۔ تقریب میں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان‘ پارلیمان کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کے سربراہ مولانا فضل الرحمان‘ وفاقی کابینہ کے ارکان‘ اراکین پارلیمنٹ‘ سفارتکاروں اور اعلیٰ عسکری و سول حکام نے شرکت کی۔ و








