اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزیر دفاع اقوام متحدہ کے امن اقدامات سے متعلق وزرائے دفاع کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کےلئے تین روزہ دورے پر کینیڈا پہنچ گئے ہیں۔ اجلاس منگل سے وینکوور میں شروع ہوگیا ہے۔ وزیر دفاع اقوا م متحدہ کے تحت امن کاروائیوں کے تحت پاکستان کے عزم پر اظہار خیال کریں گے
وزیر دفاع پاکستان کی نمائندگی کےلئے تین روزہ دورے پر کینیڈا پہنچ گئے

مزید خبریں