لاہور ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات کی بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں‘ چاہتے ہیں الیکشن بروقت ہوں‘ آئینی ترمیم کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں حل ہو جائے گا‘ ہمیشہ ملک میں یہ روایت رہی ہے کہ جب بھی سینیٹ کا الیکشن آتا ہے کھلبلی مچ جاتی ہے اور حکومت کے جانے …
وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کی نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی اجلاس

مزید خبریں
لاہور ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ قبل از وقت انتخابات کی بات کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں‘ چاہتے ہیں الیکشن بروقت ہوں‘ آئینی ترمیم کا معاملہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں حل ہو جائے گا‘ ہمیشہ ملک میں یہ روایت رہی ہے کہ جب بھی سینیٹ کا الیکشن آتا ہے کھلبلی مچ جاتی ہے اور حکومت کے جانے کی باتیں شروع ہو جاتی ہیں۔ وہ پیر کو جاتی امراءرائے ونڈ میں سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگوکر رہے تھے۔








