وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا بیان

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان مریم نواز سے خوفزدہ ہیں، عمران خان نے پوری زندگی صرف جھوٹ بولنے میں مہارت حاصل کی ہے، عدالتیں حقائق اور ثبوتوں کی بنا پر فیصلے دیتی ہیں جو عمران خان کے پاس نہیں ،وہ صرف جلسوں اور کنٹینر پر عدالت لگانے کے عادی ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک …

اسلام آباد ۔ 8 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان مریم نواز سے خوفزدہ ہیں، عمران خان نے پوری زندگی صرف جھوٹ بولنے میں مہارت حاصل کی ہے، عدالتیں حقائق اور ثبوتوں کی بنا پر فیصلے دیتی ہیں جو عمران خان کے پاس نہیں ،وہ صرف جلسوں اور کنٹینر پر عدالت لگانے کے عادی ہیں۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک بار پھر اپنے لگائے گئے الزامات کو ثابت کرنے میں بری طرح ناکام ہو رہے ہیں، عمران خان بوکھلاہٹ اور گھبراہٹ کا شکار ہیں کیونکہ وہ جھوٹ بولتے ہیں ۔

مزید خبریں

Leave a Reply