وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا سینئر صحافی جاوید اقبال قریشی کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے سینئر صحافی جاوید اقبال قریشی کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرے۔

Leave a Reply