وزیر مملکت انسداد منشیات و سیفران شہر یار خان آفریدی کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت انسداد منشیات و سیفران شہر یار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو‘ عدلیہ اور تمام اداروں نے حکمت عملی کے ساتھ پاکستان میں جمہوری نظام کو غیر مستحکم کرنے کے لئے دشمن کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت نے کہا کہ دشمنوں کے منصوبے کے خلاف پاکستان کو کامیاب بنانے …

اسلام آباد ۔ 28 نومبر (اے پی پی) وزیر مملکت انسداد منشیات و سیفران شہر یار خان آفریدی نے کہا ہے کہ ایگزیکٹو‘ عدلیہ اور تمام اداروں نے حکمت عملی کے ساتھ پاکستان میں جمہوری نظام کو غیر مستحکم کرنے کے لئے دشمن کے مذموم منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت نے کہا کہ دشمنوں کے منصوبے کے خلاف پاکستان کو کامیاب بنانے پر عمران خان کی حکمت کو سلام پیش کرتے ہیںِِ، اس طرح کی سازشوں کا مقابلہ کرکے وزیر اعظم عمران خان پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئے ہیں۔