وزیر مملکت انوشہ رحمان ، مارٹن ڈو اور نیٹ شیل کے زیر اہتمام بزنس سمٹ سے خطاب

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ 2013ءمیں آئی ٹی کی برآمدات 200 ملین ڈالر سے کم تھیں اور اب 3.3 ارب ڈالر سے اوپر پہنچ گئی ہیں۔ 2020ءتک آئی ٹی کی برآمدات 20 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات، …

اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ 2013ءمیں آئی ٹی کی برآمدات 200 ملین ڈالر سے کم تھیں اور اب 3.3 ارب ڈالر سے اوپر پہنچ گئی ہیں۔ 2020ءتک آئی ٹی کی برآمدات 20 ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو یہاں وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات، مارٹن ڈو اور نیٹ شیل کے زیر اہتمام ”لیڈرز ان اسلام آباد“ بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انوشہ رحمان نے کہا کہ موجودہ حکومت ملک میں آئی ٹی کے شعبہ میں ترقی کے لئے اقدامات کر رہی ہے جس کی بدولت تھری جی، فور جی سروسز سے لوگ استفادہ کر رہے ہیں۔ ا

مزید خبریں