وزیر مملکت انوشہ رحمن کا لمز میں نیشنل انکیوبیشن سنٹر کے افتتاح کے موقع پر خطاب

لاہور۔23 دسمبر(اے پی پی )وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کےلئے اسلام آباد کے بعد لمز لاہور میں ایک اور نےشنل انکیوبیشن سنٹر کا آغاز موجودہ حکومت کے منشور کا حصہ ہے ۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی یکم جنوری 2018ءسے ایک لاکھ 10ہزار بچیوں کو کمپیوٹر ٹریننگ فراہم کرنے کا آغاز کر رہی ہے جس سے وہ گھر …

لاہور۔23 دسمبر(اے پی پی )وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن انوشہ رحمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیجیٹل انقلاب لانے کےلئے اسلام آباد کے بعد لمز لاہور میں ایک اور نےشنل انکیوبیشن سنٹر کا آغاز موجودہ حکومت کے منشور کا حصہ ہے ۔ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی یکم جنوری 2018ءسے ایک لاکھ 10ہزار بچیوں کو کمپیوٹر ٹریننگ فراہم کرنے کا آغاز کر رہی ہے جس سے وہ گھر بیٹھے اپنا روزگار کما سکیں گی۔وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں مہارت کو آگے لاےا جارہا ہے۔ تھری جی اور فور جی ٹیکنالوجی کو متعارف کروانا موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے جبکہ 2020ءمیں فائیو جی کے آغازکےلئے ابھی سے کام شروع کر دیا گےا ہے۔

Leave a Reply