وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا بیان

فوجی عدالتوں نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا بیان اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ پیر کو یہاں ایک بیان میں …

فوجی عدالتوں نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے
وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب کا بیان

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں نے ملک سے دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے اہم کردار ادا کیا ہے۔ پیر کو یہاں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ رانا ثناءاﷲ کا فوجی عدالتوں کے متعلق بیان لاعلمی کی بناءپر ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں نے آئین کے مطابق دی گئی ذمہ داریوں کو میسر وقت میں بخوبی سرانجام دیا ہے۔

Leave a Reply