اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف پر مفروضے پر مبنی میڈیا رپورٹ کی بنیاد پر سنگین الزام لگانا بہت بڑی غلطی ہی نہیں بہت بڑا بلنڈر ہے، معاملہ صرف نواز شریف کا نہیں پاکستان کا ہے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اگر تو یہ غلطی ہے اور یہ غیر …
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نواز شریف پر مفروضے پر مبنی میڈیا رپورٹ کی بنیاد پر سنگین الزام لگانا بہت بڑی غلطی ہی نہیں بہت بڑا بلنڈر ہے، معاملہ صرف نواز شریف کا نہیں پاکستان کا ہے۔ جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ اگر تو یہ غلطی ہے اور یہ غیر دانستہ طور پر ہوئی ہے تو پھر تو فورا سے معافی آجانی چاہیئے تھی اور اگر ابھی تک ایسا نہیں ہوا توا س کا مطلب ہے کہ یہ غیر دانستہ نہیں بلکہ ایک پلان کا حصہ ہے۔








