اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ فاٹا کے لوگوں نے فاٹا کے انضمام کا فیصلہ خود کیا ہے، فاٹا کے لوگوں میں کافی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم کا وژن ہے کہ فاٹا کے لوگوں کو بااختیار بنانا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں فاٹا کے لوگوں نے دی ہیں کسی اور نے نہیں دیں، وزیراعظم …
وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا ٹرائبل یوتھ آرگنائزیشن کی گول میز کانفرنس سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 اکتوبر (اے پی پی)وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہا ہے کہ فاٹا کے لوگوں نے فاٹا کے انضمام کا فیصلہ خود کیا ہے، فاٹا کے لوگوں میں کافی صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم کا وژن ہے کہ فاٹا کے لوگوں کو بااختیار بنانا ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جتنی قربانیاں فاٹا کے لوگوں نے دی ہیں کسی اور نے نہیں دیں، وزیراعظم عمران خان فاٹا کے لوگوں سے محبت کرتے ہیں وہ کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیتے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کو یہاں تنظیم نوجوانان قبائل (ٹرائبل یوتھ آرگنائزیشن) گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا








