وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد خان مہر کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات علی محمد خان مہر کے انتقال پر گہرے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔انہوں نے کہا کہ علی محمد مہر کی سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply