سرگودھا۔4 جنوری(اے پی پی )وزیر مملکت بیر سٹر محسن شاہ نو از رانجھا اور ڈی پی او بلا ل افتخار نے ڈپٹی کمشنر لےاقت علی چٹھہ کے ہمراہ سابق وزےر اعظم محمد نواز شرےف کے کل 6جنوری کے کوٹمومن مےںجلسہ کے حوالے سے سےکورٹی انتظامات کاجائزہ لےا۔ اس موقع پرمئیر میو نسپل کارپوریشن ملک اسلم نو ید وائس چیئر مین مظہر شاہ ‘ سردار احمد حیا ت بلو چ، اسسٹنٹ …
وزیر مملکت بیر سٹر محسن شاہ نو از رانجھا نے کوٹ مومن میں جلسہ کے حوالے سے سےکورٹی انتظامات کاجائزہ لیا

مزید خبریں
سرگودھا۔4 جنوری(اے پی پی )وزیر مملکت بیر سٹر محسن شاہ نو از رانجھا اور ڈی پی او بلا ل افتخار نے ڈپٹی کمشنر لےاقت علی چٹھہ کے ہمراہ سابق وزےر اعظم محمد نواز شرےف کے کل 6جنوری کے کوٹمومن مےںجلسہ کے حوالے سے سےکورٹی انتظامات کاجائزہ لےا۔ اس موقع پرمئیر میو نسپل کارپوریشن ملک اسلم نو ید وائس چیئر مین مظہر شاہ ‘ سردار احمد حیا ت بلو چ، اسسٹنٹ کمشنر کوٹمومن عفت النساء‘ سی ای او ہےلتھ ڈاکٹر نصرت رےاض‘ اےمر جنسی آفےسر 1122 مظہر شاہ ‘ ڈی اےس پی ٹرےفک ،سےکورٹی انسپکٹر عناےت اللہ اور سول ڈےفنس آفےسرظفر علی بھٹی کے علاوہ دےگر بھی مو جو د تھے۔ڈپٹی کمشنر اور دیگر نے جلسہ گاہ مےں آنے کے روٹس کےلئے ٹرےفک پلان ‘ اےمرجنسی کی صورت مےں ہےلتھ کی سہولےات کی فراہمی او ردےگر انتظامات کاجائزہ لےاگےا ۔







