فیصل آباد ۔05فروری(اے پی پی)ضلعی انتظامیہ اور فےصل آباد آرٹ کونسل کے اشتراک سے کشمےری عوام سے اظہار ےکجہتی کے لئے تین روزہ تصوےری نمائش کا افتتاح وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی اورڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے کےا۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز میاں آفتاب احمد ‘ ڈائریکٹر آرٹ کونسل صوفیہ بیدار‘کیئر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد بڑی تعداد مےں موجود تھے۔نصرت …
‘ وزیر مملکت توانائی چوہدری عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
فیصل آباد ۔05فروری(اے پی پی)ضلعی انتظامیہ اور فےصل آباد آرٹ کونسل کے اشتراک سے کشمےری عوام سے اظہار ےکجہتی کے لئے تین روزہ تصوےری نمائش کا افتتاح وزیر مملکت چوہدری عابد شیر علی اورڈپٹی کمشنر سلمان غنی نے کےا۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹرز میاں آفتاب احمد ‘ ڈائریکٹر آرٹ کونسل صوفیہ بیدار‘کیئر ٹیکر اقبال سٹیڈیم نوید نذیر کے علاوہ سول سوسائٹی کے افراد بڑی تعداد مےں موجود تھے۔نصرت فتح علی خاں آڈےٹورےم کی گےلری مےں منعقدہ نمائش مےں بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمےر کے عوام پر ظلم وستم پر مبنی تصاوےر بڑی تعداد مےں رکھی گئی ہےں۔وزیر مملکت نے نمائش مےں رکھی گئی تصاوےر کو دےکھتے ہوئے جذباتی انداز مےں کہاکہ آزادی کشمےرےوں کا حق ہے اور بھارت کی طرف سے ان کے ساتھ ڈھائے جانے والے ظلم وستم کا درد ہرپاکستانی محسوس کرتا ہے۔ا








