وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف انصاف کی امید پر احتساب عدالت میں پیش ہورہے ہیں۔ منگل کو سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی سے قبل میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہاکہ احتساب عدالت میں پیش ہوکر محمدنواز شریف نے آئین اورقانون کیلئے احترام کا عملی مظاہرہ کیاہے

Leave a Reply