وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا قاضی واجد کے انتقال پر دکھ کا اظہار

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے معروف اور سینئر اداکار قاضی واجد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قاضی واجد کے انتقال سے آج ہم ایک عظیم فنکار سے محروم ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خدا کی بستی ،حوا کی …

اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے معروف اور سینئر اداکار قاضی واجد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قاضی واجد کے انتقال سے آج ہم ایک عظیم فنکار سے محروم ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خدا کی بستی ،حوا کی بیٹی اور دیگر ڈراموں میں انہوں نے اپنے شاندار فن کا مظاہرہ کیا، ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلاءتا دیر پر نہیں ہو سکے گا۔