وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا ملک ابرار احمد کی دادی کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ،ڈپٹی سپیکر مرتضی جاوید عباسی، سجادہ نشین گولڑہ شریف شمس الدین نظامی سمیت وزرائ، اراکین پارلیمنٹ سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی امور ،کشمیر گلگت بلتستان ملک ابرار احمد ،ایم پی اے ملک افتخار احمد کی دادی کے انتقال پر انکے گھر جا کر تعزیت کی ۔

Leave a Reply