بیجنگ۔4 فروری(اے پی پی )وزیر مملکت اطلاعات و نشریات ،قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک خطہ میں امن اور مشترکہ معاشی خوشحالی کا پیش خیمہ ہے،چینی صدر کا ون بیلٹ ون روڈ ویژن نہ صرف چین کے عوام کی تقدیر بدل دے گا بلکہ اس سے خطہ اور پوری دنیا کے عوام مستفید ہوں گے،سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو …
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی بیجنگ میں سٹیٹ کونسل مسٹر جیانگ جیانگو سے ملاقات

مزید خبریں
بیجنگ۔4 فروری(اے پی پی )وزیر مملکت اطلاعات و نشریات ،قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سی پیک خطہ میں امن اور مشترکہ معاشی خوشحالی کا پیش خیمہ ہے،چینی صدر کا ون بیلٹ ون روڈ ویژن نہ صرف چین کے عوام کی تقدیر بدل دے گا بلکہ اس سے خطہ اور پوری دنیا کے عوام مستفید ہوں گے،سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مزید مستحکم بنائے گا،مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے توانائی بحران پر قابو پالیا،سسٹم میں11 ہزار میگاواٹ بجلی کا اضافہ کیا،توانائی بحران پر قابو پانے میں چین کی مدد شامل ہے ،پارٹی وابستگی سے بالا تر پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں سی پیک کی حمایت کرتی ہیں،پاکستانی حکومت چینی شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کررہی ہےسی پیک خطہ میں امن اور مشترکہ معاشی خوشحالی کی علامت ہے۔ ا








