اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سوات کے علاقے کبل میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ قوم کے بیٹے امن کے دشمنوں کے خلاف جرات، بہادری اور شجاعت …
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کی سوات خودکش حملے کی شدید مذمت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سوات کے علاقے کبل میں خودکش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ قوم کے بیٹے امن کے دشمنوں کے خلاف جرات، بہادری اور شجاعت کی لازوال داستان اپنے لہو سے لکھ رہے ہیں‘ ہمارے شہدا ہمارا فخر ہیں، پوری قوم انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ و








