ایبٹ آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیربرائے ہوا بازی سردار مہتاب احمدخان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو سازش کے تحت ہٹاےا گےاہے‘ 70 سال سے ملک کو بار بارآزمائش مےں ڈالنے والوں کے خلاف قوم متحد ہوچکی ہے‘ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو جب بھی سےاسی آزمائش آتی ہے تو وہ ہزارہ کے عوام پر مکمل بھروسہ کرتے …
وزیر اعظم کے مشےربرائے ہوا بازی سردار مہتاب احمدخان ایبٹ آباد جلسہ کے حوالہ سے کارکنان کے مشاورتی اجلاس سے خطاب

مزید خبریں
ایبٹ آباد ۔ 10 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیربرائے ہوا بازی سردار مہتاب احمدخان نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو سازش کے تحت ہٹاےا گےاہے‘ 70 سال سے ملک کو بار بارآزمائش مےں ڈالنے والوں کے خلاف قوم متحد ہوچکی ہے‘ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو جب بھی سےاسی آزمائش آتی ہے تو وہ ہزارہ کے عوام پر مکمل بھروسہ کرتے ہےں‘ محمد نواز شریف انتخابی مہم کا آغازہزارہ سے کررہے ہیں‘ سابق وزیراعظم 19 نومبرکو ایبٹ آباد میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔








