پشاور۔27 جنوری (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہاہے کہ علم وادب کافروغ کارخیر ہے، اہل قلم کی مزید پذیرائی کرنی چاہئے،خیبرپختونخواصرف اراضی کے طورپرنہیںبلکہ ذہنی ،سوچ اورفکرکے لحاظ سے بھی ذرخیزہے، جوقوم اہل قلم کاحق ادانہیںکرتی وہ قوم ترقی نہیںکرسکتی بلکہ ذہنی اعتبار سے وہ قومیںپیچھے رہ جاتی ہیں،اہل قلم معاشرے کے احساسات کی تشریح کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے پشاورمیں6کروڑروپے کی …
وفاقی حکومت اہل قلم ودانش کی سرپرستی کیلئے تمام ممکن اقدامات اٹھارہی ہے،عرفان صدیقی

مزید خبریں
پشاور۔27 جنوری (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیربرائے قومی تاریخ وادبی ورثہ عرفان صدیقی نے کہاہے کہ علم وادب کافروغ کارخیر ہے، اہل قلم کی مزید پذیرائی کرنی چاہئے،خیبرپختونخواصرف اراضی کے طورپرنہیںبلکہ ذہنی ،سوچ اورفکرکے لحاظ سے بھی ذرخیزہے، جوقوم اہل قلم کاحق ادانہیںکرتی وہ قوم ترقی نہیںکرسکتی بلکہ ذہنی اعتبار سے وہ قومیںپیچھے رہ جاتی ہیں،اہل قلم معاشرے کے احساسات کی تشریح کرتے ہیں۔ان خیالات کا اظہارانہوںنے پشاورمیں6کروڑروپے کی لاگت سے پائیہ تکمیل تک پہنچنے والے اکادمی ادبیات پاکستان کے صوبائی دفترکے سنگ بنیادکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








