وفاقی حکومت نے زاہدہ پروین کو وفاقی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات ڈویژن میں گریڈ بی ایس 22 میں ترقی دیدی

اسلام آباد ۔ 29 نومبر (اے پی پی)وفاقی حکومت نے زاہدہ پروین کو وفاقی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات ڈویژن میں گریڈ بی ایس 22 میں ترقی دیدی ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا ۔جمعہ کو یہاں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل وہ گریڈ بی ایس 21 میں وزارت اطلاعات و نشریات میں ایڈیشنل سیکریٹری کی حیثیت سے تعینات تھیں۔