وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک مجموعی طور پر 79 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی حکومت کے خصوصی پروگراموں کے لئے ایک کھرب 99 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے …

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک مجموعی طور پر 79 ارب روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں وفاقی حکومت کے خصوصی پروگراموں کے لئے ایک کھرب 99 ارب 66 کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply