وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی کاموں کےلئے اب تک مجموعی طور پر 74 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 14 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں وفاقی حکومت کے خصوصی ترقیاتی کاموں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 74 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

Leave a Reply