وفاقی وزراءخواجہ سعد رفیق سمیت دیگر کا یوم یکجہتی کشمییر ریلی سے خطاب

لاہور۔5 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر ریےلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے بھارت کو کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا پڑے گا 21کروڑ پاکستانی کشمیر کے ساتھ ہیں،پاکستانی قوم‘ ریاستی اداروں کا بھارت سے مطالبہ ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے کشمیریوں پر جبر بند کرے اور وادی کو خالی کر دے وہ دن دور نہیں جب بھارت کو کشمیر میں …

لاہور۔5 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر ریےلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کیلئے بھارت کو کشمیریوں کو حق خود ارادیت دینا پڑے گا 21کروڑ پاکستانی کشمیر کے ساتھ ہیں،پاکستانی قوم‘ ریاستی اداروں کا بھارت سے مطالبہ ہے کہ وہ ہوش کے ناخن لے کشمیریوں پر جبر بند کرے اور وادی کو خالی کر دے وہ دن دور نہیں جب بھارت کو کشمیر میں شکست فاش ہو گی۔ وہ پیر کے روز یہاں مال روڈ پر مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمامیکجہتی کشمیر ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔