اسلام آباد ۔ 04اگست (اے پی پی) وفاقی وزیربرائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں 10 ارب درخت لگانے کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیں گے، موجودہ دور حکومت میں سیاسی کچرے کی صفائی، کراچی اور ملک بھر کی سڑکوں سے کچرے کے خاتمےکا کام ہو رہا ہے، کشمیریوں پر ان کی زمین تنگ کی جا رہی ہے ہم ان کا مقدمہ ہر …
وفاقی وزیربرائے مواصلات مراد سعید کا مندرہ میں کلین اینڈ گرین پاکستان موومنٹ کی تقریب سے خطاب
اسلام آباد ۔ 04اگست (اے پی پی) وفاقی وزیربرائے مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں 10 ارب درخت لگانے کا ہدف کامیابی سے حاصل کرلیں گے، موجودہ دور حکومت میں سیاسی کچرے کی صفائی، کراچی اور ملک بھر کی سڑکوں سے کچرے کے خاتمےکا کام ہو رہا ہے، کشمیریوں پر ان کی زمین تنگ کی جا رہی ہے ہم ان کا مقدمہ ہر فورم پر لڑیں گے، ملک بھر کی شاہراوں پر سرسبز شاہراہ کے نام سے پودے لگانے کی مہم شروع کردی گئی ہے۔









