وفاقی وزیر اسدعمر کا نوجوانوں کو آئی ایس ایف کے یوم تاسیس پر مبارک باد

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے نوجوانوں کو انصاف سٹوڈ نٹس فیڈریشن(آئی ایس ایف)کے یوم تاسیس پر مبارک باد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ آپ اس قوم کا سرمایہ ہو اور انشاءاللہ پاکستان کو اپنی محنت سے وہ مقام دلائوو گے جس کی ہم سب خواہش رکھتے ہیں۔