وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سنیٹر شبلی فراز کا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔14نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سنیٹر شبلی فراز نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ سینیٹر سراج الحق اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں سینیٹر شبلی فراز نے دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔