وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا سینئر صحافی طارق محمودملک کے انتقال پر اظہار تعزیت

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سینئر صحافی طارق محمود ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ طارق محمود ملک ایک نفیس انسان اور محنتی رپورٹر تھے، ان کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی …

اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے سینئر صحافی طارق محمود ملک کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ طارق محمود ملک ایک نفیس انسان اور محنتی رپورٹر تھے، ان کے اہل خانہ کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔