اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نظرثانی ایک آئینی راستہ ہے جو متاثرہ فریق کا حق ہے، توڑ پھوڑ ، ہنگامہ آرائی اور دھمکیاں ناقابل قبول ہیں، ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائیگا۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ نظرثانی ایک آئینی راستہ ہے جو متاثرہ …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ نظرثانی ایک آئینی راستہ ہے جو متاثرہ فریق کا حق ہے، توڑ پھوڑ ، ہنگامہ آرائی اور دھمکیاں ناقابل قبول ہیں، ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائیگا۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ نظرثانی ایک آئینی راستہ ہے جو متاثرہ فریق کا حق ہے۔ انہوں نے کہا کہ توڑ پھوڑ ، ہنگامہ آرائی اور دھمکیاں ناقابل قبول ہیں، وزیراعظم کے اعلان کے مطابق ایسے عناصر سے سختی سے نمٹا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے، اداروں کی استطاعت اور صلاحیت کے بارے میں غلط فہمی دورکرلیں ، ورنہ پچھتائیں گے۔








